Header Ads

ad728
  • Breaking News

    Crickit News Brandan Tyler Ke Bad Ek Or Khilari N Bell P.S.L Sey Bhr




    برینڈن ٹیلر کے بعد ایک اور کھلاڑی این بیل بھی پی ایس ایل سے باہر

    پاکستان سپر لیگ

                         

    لیگ کے دوران عظیم لوگوں کے ساتھ بہت مزے کا وقت گزارا، این بیل ۔ فوٹو : فائل 

    لاہور قلندرز کے برینڈن ٹیلر کے بعد ایک اور غیر ملکی کھلاڑی این بیل بھی انجری مسائل کے باعث پاکستان سپر لیگ س 

    باہر ہوگئے۔

    انگلش بیٹسمین این بیل اسلام آباد یونائیڈ کا حصہ تھے تاہم انجری مسائل نے ان کا بھی پی ایس ایل کا سفر تمام کر دیا ہے۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر این بیل نے کہا کہ انجری کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ایس ایل کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا، لیگ کے دوران عظیم لوگوں کے ساتھ بہت مزے کا وقت گزارا، میں آنے والے 2 میچوں میں کھلاڑیوں کی سپورٹ کے لیے موجود ہوں گا جس کے بعد واپس روانہ ہو جاؤں گا۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل زمبابوے سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندرز کے کھلاڑی برینڈن ٹیلر بھی میچ کے دوران زخمی ہونے سے پی ایس ایل سے باہر ہو گئے تھے۔

    No comments

    Post Top Ad

    ad728

    Post Bottom Ad

    ad728